ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق انٹرنیشنل کرکٹرارشد پرویزانتقال کر گئے

سابق انٹرنیشنل کرکٹرارشد پرویزانتقال کر گئے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد:سابق انٹرنیشنل کرکٹرارشد پرویزانتقال کر گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ  نے ان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔
 پی سی بی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ  ارشد پرویز کے انتقال پر افسوس ہوا،سابق کرکٹر کے خاندان اور دوستوں کیساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
ارشد پرویز نے1978 میں انگلینڈ کیخلاف 2 ون ڈے میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ارشدپرویز نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 14986 رنز اسکور کئے۔