ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر داخلہ کی ہدایات پر ایف آئی اے کی انسانی سمگلروں کے خلاف کارروائیاں تیز

وزیر داخلہ کی ہدایات پر ایف آئی اے کی انسانی سمگلروں کے خلاف کارروائیاں تیز
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک:انسانی سمگلرز ایف آئی اے کیلئےچیلنج بن گئے۔ایف آئی اے کی کارروائیوں کےباوجودانسانی سمگلنگ کاکاروباررک نہ سکا۔
غیر قانونی طور پر بارڈر کراسنگ ، عمرہ فراڈ کے متعدد انسانی سمگلرز ایف آئی اے کی پہنچ سے دور ہیں۔وزیر داخلہ کی ہدایات پر ایف آئی اے نے انسانی سمگلروں کے کارروائیاں تیز کر دیں۔انسانی سمگلنگ کے واقعات میں ملوث اشتہاری ملزمان کی گرفتاریوں کیلئے سپیشل ٹیمیں بنا دیں۔انسانی سمگلروں کے خلاف کارروائی کیلئےمقامی پولیس سے بھی کوآرڈینیشن بڑھا دی گئی
ایف آئی اے حکام سابقہ مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کا نیٹ ورک بریک کیا جائے گا ،انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاریوں کے پراپرٹیز اور شناختی کارڈ بلاک کا کام شروع کر دیا گیا۔