ملک اشرف: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میانوالی محمد جاوید الحسن چشتی کل ریٹائر ہوں گے،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد زاہد غزنوی 2 جنوری 2025 کو ریٹائر ہوں گے۔
محمد زاہد غزنوی جج اینٹی کرپشن کورٹ فیصل آباد تعینات ہیں،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد تنویر اکبر 3 جنوری 2025 کو ریٹائر ہو جائیں گے،سیشن جج محمد تنویر اکبر، جوڈیشل اینڈ کیس مینجمنٹ لاہور ہائیکورٹ میں تعینات ہیں۔