ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ خزانہ نے اساتذہ اور ڈاکٹروں کو خوشخبری سنا دی

محکمہ خزانہ نے اساتذہ اور ڈاکٹروں کو خوشخبری سنا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر:محکمہ خزانہ نےتعلیم اورصحت کےشعبےکی تنخواہوں کابجٹ جاری کردیا، محکمہ خزانہ نےاساتذہ کی تنخواہوں کیلئےبجٹ جاری کردیا۔
محکمہ خزانہ نےایجوکیشن اتھارٹیز کو 38 ارب روپے جاری کر دیئے،محکمہ خزانہ نےتحصیل اوراضلاع کےہسپتالوں کیلئے بھی بجٹ جاری کردیا۔
تحصیل اوراضلاع کےہسپتالوں کےڈاکٹرو نرسوں کی تنخواہوں کیلئے بجٹ جاری کیا، محکمہ خزانہ نے ہیلتھ اتھارٹی کو 9 ارب روپے جاری کر دیئے۔
محکمہ خزانہ نے پنجاب روڈ سیفٹی اتھارٹی کو 10 کروڑ روپے جاری کردیئے، محکمہ خزانہ نے مذکورہ محکموں کو بجٹ آن لائن کر دیا۔