اعجاز چوہدری اور ملک ظہیر عباس کے کاغذ مسترد، عاصمہ ظہیر کے کاغذ منظور

30 Dec, 2023 | 10:10 PM

حسن علی: لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اعجاز چودھری اور ملک ظہیر عباس کھوکھر کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئےجبکہ  عون ثقلین، زبیر کسانہ اور عاصمہ ظہیر عباس کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔

 لاہور کے ایک حلقی سے پی ٹی آئی میں حال ہی میں شامل ہونے والے وکیل لطیف کھوسہ اور اور ان کے صاحبزادے خرم لطیف کھوسہ کاغذات نامزدگی بھی منظور کر لیے گئے۔

 جماعت اسلامی کے امیدوار احسان اللہ وقاص کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کر لیے گئے۔

مزیدخبریں