ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تمام بینک اور مالیاتی ادارے پیر کو بند رہیں گے

تمام بینک اور مالیاتی ادارے پیر کو بند رہیں گے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ تمام بینک اور مالیاتی ادارے پیر کو"بینک ہولی ڈے"کے باعث بند رہیں گے۔

 سٹیٹ بینک کی جانب سے جمعہ کوجاری اعلامیہ کے مطابق پیر کو تمام  تمام بینک/ترقیاتی مالی ادارے/مائیکرو فنانس بینک مذکورہ تاریخ پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے تاہم، بینکوں/ترقیاتی مالی اداروں/مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین حسب معمول دفتر میں حاضر ہوں گے۔

 بیان میں کہا گیا کہ بینکوں، ترقیاتی مالیاتی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔
 

Ansa Awais

Content Writer