ویب ڈیسک: ایم جی موٹرز نے اپنی آل الیکٹرک ''مارول آر'' ایس یو وی کی پیکجز مال لاہور میں بہت جلد رونمائی کا اعلان کردیا۔
مورس گیراجز کمپنی نے آل الیکٹرک ''مارول آر'' ایس یو وی کے کچھ یونٹس کو برطانیہ تیار حالت میں درآمد کیا ہے تاکہ ان کی پاکستانی سڑکوں اور موسم میں آزمائش کی جاسکے۔ آزمائشی بنیادوں پر چلانے کے بعد آل الیکٹرک ''مارول آر'' کی اندرون ملک تیاری یا اسمبلنگ کا فیصلہ کیا جائے گا۔
API Response:
API Response: