لاہور کےمختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام

30 Dec, 2021 | 05:28 PM

Malik Sultan Awan

عابد چوہدری:لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام، شہری خوار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کچہری چوک،لوئر مال،داتا دربار،بھاٹی گیٹ،راوی روڑ سمیت دیگر علاقوں میں شدید ٹریفک جام ہے۔ٹریفک جام کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔گاڑیوں کی لمبی قطاروں میں پھنسے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کے روڑ کارواں کے باعث ٹریفک جام ہوئی۔

مزیدخبریں