مریم نوازکی دوسری گاڑی کی نمبرپلیٹ بھی جعلی نکلی

30 Dec, 2017 | 05:54 PM

علی ساہی

 علی ساہی:مریم نوازکی گاڑی پرایل ای سی2008کی جعلی نمبرپلیٹ نصب۔ مریم کےپاس پہلےایل ای 3378جعلی نمبرپلیٹ والی گاڑی تھی۔

 تفصیلات کے مطابق جعلی نمبرپلیٹ کی نشاندہی ہونےپرمریم نوازنےگاڑی تبدیل کرلی تھی۔ مریم نوازکےزیراستعمال نئی گاڑی کی نمبرپلیٹ بھی جعلی نکلی۔ ایل ای 3378قصورکےسجادحسین بھٹی کےنام رجسٹرڈہے۔ مریم نوازنےاپنی بی ایم ڈبلیو پرہنڈاکارکی نمبرپلیٹ لگوارکھی تھی

مزید دیکھیے:

مزیدخبریں