ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواز شریف نے مسلم لیگ ن  کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا 

 نواز شریف نے مسلم لیگ ن  کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 راو دلشاد: سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف نے31 اگست کو ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت سینئر لیگی رہنما شرکت کرینگے

میاں نوازشریف نے مسلم لیگ ن کے پارٹی سیکرٹریٹ میں ہنگامی اجلاس ہفتے کے روز گیارہ بجےطلب کیاہے۔ اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریک ہوں گی۔ مسلم لیگ ن کے اجلاس میں حمزہ شہباز سمیت وفاقی و صوبائی وزرا،سینیٹرز، لیگی رہنماشرکت کریں گے،