ڈینگی ایک بار پھر بے قابو

30 Aug, 2024 | 07:05 PM

زاہد چوہدری : محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیے

 ترجمان محکمہ صحت  کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 08 کیس رپورٹ ہوئے۔ایک ہفتہ میں 27 کیسز جبکہ رواں سال اب تک ڈینگی کے 323 کیسز رپورٹ ہوئے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں لاہور سے 03، راولپنڈی سے 03، گوجرانولہ سے 01 اور لودھراں سے 01 ڈینگی کا کیس رپورٹ ہوا، 

 ترجمان محکمہ صحت   کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت نے انسداد ڈینگی کے لئے تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں،تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا سٹاک موجود ہے، 

مزیدخبریں