سینٹر پلوشہ خان بھی بجلی کے بل سے پریشان ،میٹر ریڈر کی حیران کن غلطی

30 Aug, 2024 | 06:08 PM

 سٹی 42: سینٹر پلوشہ خان کی والدہ کے گھر بجلی کا بھاری بل آگیا ۔ ، پلوشہ خان نے سر پکڑ لیا 

سینیٹر پلوشہ خان  نے کہا کہ میٹر ریڈر نے 900یونٹ کا بل  بھیجنے کی بجائے 9ہزار یونٹ کا بل بنادیا، لیسکو کی کمیٹی نے بل میں غلطی کا اعتراف کیا لیکن بل ٹھیک نہیں کیا
میرے بہنوئی کو لیسکو دفتر کے 28 چکر لگوائے گئے، 

مزیدخبریں