ڈیم بھر گیا ، سیلاب کا خدشہ 

30 Aug, 2024 | 05:58 PM

سٹی 42:  مون سون  بارشوں کی وجہ سے راول ڈیم  میں پانی  کی سطح  ایک دفعہ پھر بلند  ہوگئی ۔

ضلعی انتظامیہ نے راول ڈیم کے سپل ویز دوبارہ کھول دیے، راول ڈیم کے سپل ویز آج شام 5 بجے کھولے گئے۔
راول ڈیم سپل ویز دن بارہ بجے بھی کھولے گئے تھے۔پانی کی سطح 1742 فٹ ہونے پر سپل ویز کھولے گئے تھے،

مزیدخبریں