راو دلشاد:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے حضرت سید محمد عبداللہ شاہ بابا بلّھے شاہ ؒکی روحانی ومذہبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے بابا بلھے شاہ ؒکے 267ویں عرس پر کہا ہے کہ بابا بلھے شاہؒ کوسلسلہ تصوف ومعرفت کاسرخیل سمجھا جاتا ہے۔ بلھے شاہ نے معرفت اور عشق حقیقی کی فکر کو پہچان دی۔با با بلھے شاہ نے عوامی فلاح،رواداری اور ہم آہنگی کو اپنے کلام کی اساس بنایا۔با با بلھے شاہ ؒکا کلام آج بھی زندہ ہے، دلو ں کو سکون بخشتا ہے
بلھے شاہ نے معرفت اور عشق حقیقی کی فکر کو پہچان دی؛ وزیر اعلیٰ پنجاب
30 Aug, 2024 | 04:59 PM