پارلیمانی  سیکرٹریوں  کے لیے گاڑیاں نہیں 

30 Aug, 2024 | 03:20 PM

 قیصر کھوکھر: حکومت پنجاب کے لیے 29 نئے پارلیمانی سیکرٹریوں کو گاڑیاں دینے ایک مسئلہ بن گیا ہے
محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے پاس پارلیمانی سیکرٹریوں کے لیے گاڑیاں دینا مسئلہ بن گیا۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے لیفٹ رائٹ سے گاڑیاں اکٹھا کرنا شروع کر دی۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے پاس پارلیمانی سیکرٹریوں کو دینے کے لیے گاڑیاں ریڈی نہیں ہیں۔

 حکومت نے 29 پارلیمانی سیکرٹریوں کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔29پارلیمانی سیکرٹریوں کے لیے گاڑیاں اور ڈرائیور مختلف محکموں سے بندوبست کئے جا رہے ہیں۔

مزیدخبریں