ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاعات پر 3 علاقوں میں کارروائیاں، 5 دہشتگرد ہلاک

 سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاعات پر 3 علاقوں میں کارروائیاں، 5 دہشتگرد ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سیکیورٹی فورسز نےگزشتہ رات خفیہ اطلاعات پر کیچ، پنجگور اور ژوب میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کوجہنم واصل کردیا۔

 سیکیورٹی فورسز  کی جانب سے کی گئی کارروائیوں میں فائرنگ کےتبادلےمیں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، جبکہ 3 زخمی  ہوئے۔کارروائیاں 26 اگست کے حملوں کے پس منظر میں کی گئیں۔ 

 دہشتگردوں،منصوبہ سازوں کےمکمل خاتمے تک کلیئرنس آپریشن جاری رہےگا، دہشتگردوں اورسہولت کاروں کوانصاف کے کٹہرےمیں لایاجائےگا۔

سورس؛ آئی ایس پی آر