ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر 2 ہزار روپے جرمانہ ہوگا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر 2 ہزار روپے جرمانہ ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر جنرل ہولڈ اپ،آج سے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر ایک بار پھر سے کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق لرنر پرمٹ اور ایکسپائرڈ لائسنس پر گاڑی،موٹرسائیکل چلانے پر بھی کارروائی اور کم عمر ڈرائیور کی گاڑی، موٹرسائیکل کو تھانوں میں بند کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

سی ٹی او عمارہ اطہرکا کہنا تھا کہ کار،موٹرسائیکل لائسنس پر کمرشل اور پبلک سروس وہیکل چلانے کی ہرگز اجازت نہیں،لائسنس دفاتر کے باہر خصوصی ناکہ جات لگائے جائیں گے، بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر 2 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔