ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈراموں میں فحاشی، محکمہ داخلہ نے  پرسنل ہیرنگ کیلئے  17ڈانسر کو طلب کر لیا

ڈراموں میں فحاشی، محکمہ داخلہ نے  پرسنل ہیرنگ کیلئے  17ڈانسر کو طلب کر لیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر:محکمہ داخلہ نے سٹیج ڈراموں میں فحاشی اور عریاں پھیلانے  کے الزامات پر اداکاراؤں کو   پرسنل ہیرنگ کیلئے طلب کرلیا۔

 تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے  پرسنل ہیرنگ کیلئے  ستارہ تھیٹر کی سٹیج ڈانسر تبسم شریف سمیت  اداکارہ نایاب خان ، شیلا چوہدری اور ایان اختر  کو  5 ستمبر کو طلب کر لیا گیا  جبکہ ان کی معافی بھی مسترد کردی۔

 محکمہ داخلہ نے تماثیل تھیٹر کے پروفیوسر قیصر ثناء اللہ کی معافی بھی  مسترد کرنتے انہیں یکم سمتبر کو پرسنل ہیرنگ کے لئےطلب کر لیا۔ خیال رہے کہ ان اداکاراؤں پر سٹیج ڈراموں میں فحاشی اور عریانی پھیلانے کا الزام ہے۔