ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غیر معیاری کھانا کھانے سے 5 افراد کی حالت غیر

 غیر معیاری کھانا کھانے سے 5 افراد کی حالت غیر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : غیر معیاری کھانا کھانے سے گھر کے 5 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔

افسوسناک واقعہ اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 28 ٹو آر میں پیش آیا جہاں غیر معیاری کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 5 افراد کی حالت غیر ہوگئی، متاثرین میں ایک مرد اور 4 خواتین شامل ہیں۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، تمام متاثرین کے وائٹل چیک کرکے ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی جنہیں بعدازاں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

Ansa Awais

Content Writer