تو قیر اکرم: بجلی کے فری یونٹس کو ختم نہ کیاجائے۔ لیسکو افسران کا احتجاج، ہاتھوں میں بینرز اٹھاکر شدید نعرے بازی کی۔
لیسکو افسران نے لیسکو ہیڈ آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔انہوں نے کہا حکومت کی جانب سے واپڈا ملازمین کے یونٹس کو ختم کیا جارہا ہے۔کمپنیاں ہماری تنخواہوں سے پیسے کاٹتی ہیں۔ ہم فری یونٹ استعمال نہیں کرتے ۔مظاہرین نے مزید کہا اگر اس فیصلے کو واپس نہ لیا گیا تو قلم چھوڑ ہڑتال کریں گے۔
لیسکو افسران کا احتجاج، ہاتھوں میں بینرز اٹھاکر شدید نعرے بازی
30 Aug, 2023 | 05:47 PM