سر کا ری افسران کے تقرورتبادلے

30 Aug, 2023 | 02:50 PM

درنا یا ب :ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کے حکم پر ایل ڈی اےمیں چار افسران کے تقرورتبادلے کردیئے گئے ۔

تفصیلا ت کے مطا بق اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسماعیل تابش ڈائریکٹوریٹ آف انوائرمنٹ کنٹرول میں تعینات،اسسٹنٹ ڈائریکٹر عثمان گلریز کو ون ونڈو سیل میں تعینات,اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسماعیل تابش کو ڈائریکٹوریٹ آف انوائرمنٹ کنٹرول میں تعینات کردیا گیا ,جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر عثمان گلریز کو ون ونڈو سیل میں تعینات کردیا گیا ہے ۔

وسیم اشرف کو ہاوسنگ ایٹ میں تعینات جبکہ آئی ٹی کا بھی اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر حماد علی کو ڈپٹی ڈائریکٹر میٹروپولٹین پلاننگ ونگ لگا دیا گیا ہے ۔ ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن رابعہ ریاست نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

مزیدخبریں