گھریلو جھگڑے پررشتہ دار کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

30 Aug, 2023 | 11:32 AM

عا بد چو دھر ی :ستوکتلہ گھریلو جھگڑے پررشتہ دار کی فائرنگ ،35سالہ شخص جاں بحق ہو گیا ۔
پولیس کے مطا بق ستوکتلہ کے ندیم کا اپنے بھائی کے سالے کے ساتھ جھگڑا ہوا،محسن نے طیش میں آکر فائرنگ کر کے ندیم کو قتل کر دیا،
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا۔
پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دہے۔

مزیدخبریں