ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیمور جھگڑا نےمفتاح اسماعیل سے استعفے کا مطالبہ کردیا

 تیمور جھگڑا نےمفتاح اسماعیل سے استعفے کا مطالبہ کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور جھگڑا نے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے معاملے پر وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔

خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور جھگڑا نے کہا کہ  آئی ایم ایف کو خط نہیں لکھا اور یہ بات مفتاح اسماعیل کو معلوم ہے، اپنے صوبے اور پاکستان کے حق کیلئے لڑوں گا, آج بھی اجلاس میں اپنے صوبے کے حق کیلئے شرکت کی۔