ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور سے فیصل آباد کے مابین چلنے والے ٹرین پرائیوٹ فرم کے سپرد

لاہور سے فیصل آباد کے مابین چلنے والے ٹرین پرائیوٹ فرم کے سپرد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)لاہور سے فیصل آباد کے مابین چلنے والے ٹرین کو آوٹ سورس کردیا گیا، بدر ایکسپریس کی کمرشل مینجمنٹ اے ایس انٹرپرائز کے سپرد کردی گئی، یکم ستمبر سے بدر ایکسپریس پرائیوٹ فرم کے زیر انتظام چلے گی، ریلوے ہیڈکوارٹر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سے فیصل آباد کے مابین چلنے والے ٹرین کو آوٹ سورس کردیا گیا،بدر ایکسپریس کی کمرشل مینجمنٹ اے ایس انٹرپرائز کے سپرد کردی گئی۔

یکم ستمبر سے بدر ایکسپریس پرائیوٹ فرم کے زیر انتظام چلے گی۔پرائیوٹ فرم ریلوے کو ٹرین کے عوض 8کروڑ 31 لاکھ چھےہزار روپے سالانہ ادا کرے گئی۔

پرائیوٹ فرم ایک ہفتے قبل 15لاکھ 93ہزار روپے ایڈوانس رقم ادا کرنے کی پابند ہو گی۔ریلوے ہیڈکوارٹر نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer