ویب ڈیسک: محمد عامر نے اپنے باؤلنگ ایکشن کو رنگوں کاروپ دینے والے آرٹسٹ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے شئیر کیا ہے ۔
محمد عامر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ بھرا پڑا ہے ۔انہوں(an.artstudio) آرٹ اسٹوڈیو کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ اس شاندار تصویرکیلئے شکریہ، میں چیمپئنز ٹرافی 2017 کا فائنل کبھی نہیں بھول سکوں گا۔
View this post on Instagram
آرٹ کے نمونے میں محمد عامر کو چیمپئنز ٹرافی 2017 کے فائنل میں بھارت کیخلاف میچ میں ٹاپ بیٹسمین شیکھر دھون، ویرات کوہلی اور روہت شرما کی وکٹیں لیتے دکھایا گیا ہے۔
View this post on Instagram
یادرہے( an.artstudio) کے نام سے انسٹا گرام اکاؤنٹ اس سے پہلے معروف کرکٹر شعیب اختر اور 92 ورلڈ کپ جیتنے والی تمام ٹیم کے ایکشن اور اسٹائل کو ڈیجیٹل رنگوں کاروپ دے چکا ہے۔
View this post on Instagram