روپیہ تگڑا، ڈالر کو بریک لگ گئی

30 Aug, 2019 | 06:10 PM

Arslan Sheikh

( حسن علی ) کاروباری دن کے اختتام پر انٹر بنک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

انٹر بنک میں ڈالر تیس پیسے کمی کے بعد ایک سو چھپن روپے نوے پیسے پر بند ہوا  جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر پچاس پیسے کی کمی کے بعد ایک سو ستاون روپے میں خریدا جبکہ ایک سو ستاون روپے پچاس پیسے میں فروخت کیا گیا۔

مزیدخبریں