ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کا تاریخی لیونر مشن جمعہ کو خلا میں لانچ کیا جائے گا

پاکستان کا تاریخی لیونر مشن جمعہ کو خلا میں لانچ کیا جائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسلام آباد: پاکستان کا تاریخی لونر مشن (آئی کیوب-کیو) جمعے کے روز چین سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا۔

اسلام آباد میں قائم اِنسٹیٹیوٹ آف اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ایس ٹی) کے مطابق سیٹلائیٹ آئی کیوب-کیو کو آئی ایس ٹی نے چین کی شینگھائی یونیورسٹی اور پاکستان کی قومی خلائی ایجنسی سپارکو کے اشتراک سے بنایا ہے۔

آئی کیوب-کیو آربِٹر میں چاند کی سطح  کو عکس بند کرنے کے لیے دو آپٹیکل کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔