پنجاب حکومت نے زید بن مقصود کو کمشنر لاہور بنا دیا

30 Apr, 2024 | 08:50 PM

قیصر کھوکھر:  پنجاب کی حکومت نے لاہور کے کمشنر محمد علی رندھاوا کو ہٹا کر  زید بن مقصود  کو کمشنر لاہور مقرر کر دیا۔

حکومت پنجاب نے سیکرٹری پنجاب زید بن مقصود کو ڈانسفر کر کے فوری طور پر کمشنر لاہور تعینات کیا ہے۔ کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا کو پناک سے ریلیو کر دیا گیا ہے۔  محمد علی رندھاوا کو  چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیا جائے گا۔

سیکرٹری ٹور ازم راجہ جہانگیر انور کو تبدیل کر کے سیکرٹری ماحولیات تعینات کیا گیا ہے یہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے.

مزیدخبریں