ایل ڈی اے کی   کارروائی ،غیر قانونی تعمیرات مسمار 

30 Apr, 2024 | 01:00 PM

درنایاب : ایل ڈی اے نے سمن آباد اور گلشن راوی میں زیر تعمیر غیر قانونی تعمیرات مسمار کردیں جبکہ دس املاک سربمہر کردیں ۔

ایل ڈی اے نے شعبہ ٹاؤن پلاننگ ون میں کارروائی کی ، پلاٹ نمبر 423 مین سمن آباد میں تعمیرات کو مسمار کردیا گیا ۔ پلاٹ نمبر 492 بی گلشن راوی میں بھی تعمیرات کوگرادیا  گیا۔ دوران آپریشن دس املاک کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر سربمہر کردی گئیں ۔

ڈائریکٹر ٹاون پلاننگ ون عائشہ مطاہر نے کارروائی کی جبکہ اس موقع پر ایل ڈی اے عملہ اور پولیس بھی موجود تھی ۔ 

مزیدخبریں