چلڈرن ہسپتال نرسنگ ہاسٹل سے نرس کی لاش برآمد 

30 Apr, 2023 | 06:23 PM

Imran Fayyaz

(عابد چودھری)چلڈرن ہسپتال نرسنگ ہاسٹل سے نرس کی لاش برآمد ،نرس رخسانہ پراسرار طور پر ہاسٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئی۔

 پولیس کے مطابق ڈی ایم ایس ڈاکٹر ثاقب نرس کو مردہ حالت میں جنرل ہسپتال لیکر گئے۔پولیس نے نرس رخسانہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی ،موقع سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

مزیدخبریں