ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بینکوں سے رقوم نکلوانے والے شہریوں کے لئے اہم خبر

citizen,Banks,amount,withdraw,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہری غیرمحفوظ،بڑی خبر آگئی ۔

رواں سال کےدوران لاہور میں بینکوں سےرقم نکلوانےوالے90سےزائدشہری لٹ گئے،بینکوں کےباہروارداتوں میں شہری کروڑوں کی رقم سےمحروم ہو گئے،بینکوں کےباہرسب سےزیادہ وارداتیں صدر اورسٹی ڈویژن میں ہوئیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق صدرڈویژن میں25،سٹی ڈویژن میں20وارداتیں ہوئیں،ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں18،کینٹ میں13اوراقبال ٹاؤن میں11وارداتیں ہوئیں،لاہورپولیس مقدمات درج کرنے تک محدود رہی۔