(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔ وزارت خزانہ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
تفصیلات کےمطابق عید الفطر سے قبل حکومت نے عوام کو ایک اور تحفہ دے دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔پیٹرول کی قیمت 149 روپے 86 پیسے،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 144 روپے 15 پیسے فی لیٹر ،مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 125 روپے 56 پیسے،لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 118 روپے 31 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
https://www.city42.tv/digital_images/extra-large/2022-04-30/news-1651331589-9308.jpg
API Response: