ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقامی حکومتوں میں متعدد افسران تبدیل

مقامی حکومتوں میں متعدد افسران تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: محکمہ بلدیات پنجاب نے مقامی حکومتوں میں متعدد افسران کا تبادلہ کردیا، تبادلے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رضوان احمد میٹروپولیٹن آفیسر ریگولیشن میٹروپولیٹن کارپوریش نراولپنڈی تعینات، طارق محمود پرویا چیف آفیسر (گریڈ 19)، میونسپل کمیٹی گوجرہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ بھی تبدیل، طارق محمود پرویا چیف کارپوریشن آفیسر(گریڈ 19)، میٹروپولیٹن کارپوریشن سرگودھا تعینات۔اس کے علاوہ محمد سلیم اخترسب انجینئر(گریڈ 14)، میونسپل کمیٹی سمندری ،فیصل آباد بھی تبدیل، محمد سلیم اخترسب انجینئر (گریڈ 14)، تحصیل کونسل سمندری ،فیصل آباد تعینات، عبدالحفیظ سب انجینئر(گریڈ 14)، تحصیل کونسل سمندری فیصل آباد بھی تبدیل، عبدالحفیظ سب انجینئر(گریڈ 14)، میونسپل کمیٹی سمندری، فیصل آباد تعینات۔

اس کے علاوہ عامرلال میونسپل آفیسرفنانس (گریڈ 14)، میونسپل کمیٹی ٹیکسلا، راولپنڈی تبدیل، عامرلال میونسپل آفیسرفنانس (گریڈ 16)، میونسپل کمیٹی فتح جنگ، اٹک تعینات، عامرلال تحصیل آفیسرفنانس تحصیل کونسل فتح جنگ کا بھی اضافی چارج سنبھالیں گے۔اور غلام محبوب بٹ میونسپل آفیسر فنانس (گریڈ 14)، میونسپل کمیٹی فتح جنگ اٹک بھی تبدیل اور غلام محبوب بٹ میونسپل آفیسرفنانس (گریڈ 16)، میونسپل کمیٹی ٹیکسلا راولپنڈی تعینات۔

اس کے قبل آئی جی پنجاب نےنوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تقرری کے منتظر، ڈی ایس پی حسن رضا کو اے ڈی آئی جی ملتان ریجن،اے ڈی آئی جی ملتان ریجن مِس سعدیہ سعید کو ڈی ایس پی سیکیورٹی ملتان ریجن کی خالی آسامی پر، تقرری کے منتظر، ڈی ایس پی عالم شیر جاوید کو ایس پی یو پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر، ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ راولپنڈی مجید اختر کو ڈی ایس ٹریفک پنجاب لاہور، ڈی ایس پی اسٹیبلشمنٹ سپیشل برانچ عمران نواز کو ڈی ایس پی2 اینٹی رائٹ یونٹ لاہور کی خالی آسامی پر، تقرری کے منتظر، ڈی ایس پی اعجاز احمد کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم لیہ کی خالی آسامی پر، ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ گجرات عتیق الرحمان کو ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پیٹرول، پنجاب لاہور، ڈی ایس پی I- اینٹی رائٹ یونٹ لاہور محمد ریاض کو ڈی ایس پی سپیشل برانچ پنجاب لاہوراور ایس ڈی پی او دہلی گیٹ ملتان ریاض حسین بخاری کو ڈی ایس ٹریفک پنجاب لاہورتعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer