ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ لیبر،لیبر قوانین کے تحت سال2017-18کی تفصیلی کارکردگی رپورٹ شائع

محکمہ لیبر،لیبر قوانین کے تحت سال2017-18کی تفصیلی کارکردگی رپورٹ شائع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعود بٹ:محکمہ لیبر نے یوم مئی کے حوالہ سے سال 2017-18 کی تفصیلی کارکردگی رپورٹ شائع کر دی۔ آئی پی آرڈیننس کے تحت ساڑھے تین ہزار سے زائد افراد کی رجسٹریشن کی گئی۔

لیبر قوانین کے تحت فیکٹریوں کے انیس لاکھ سے زائد معائنہ جات کیئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق فیکٹریز ایکٹ کے تحت 631 فیکٹریاں رجسٹر ہوئیں جس سے چھتیس ہزار سے زائد افراد کو زوزگار فراہم ہوا۔ معزور افراد کے آرڈیننس کے تحت سات ہزار اور آئی پی آرڈیننس کے تحت ساڑھے تین ہزار سے زائد افراد کی رجسٹریشن کی گئی۔

بھٹہ مزدوروں کے بچوں کو مفت تعلیم دیتے ہوئے 87 ہزار سے زائد بچوں کی بزریعہ خدمت کارڈ مالی معاونت کی گئی دیگر مراعات بھی دی گئیں۔اس کے علاوہ صنعتی اداروں میں بچوں کے مشقت کے جاتمہ کیلئے پبجاب ریسٹرکشن آن ایمپلائمنٹ آف چلڈرن ایکٹ 2016 پر عملدرآمد کروایا گیا۔