ابراہیم قریشی :اچھرہ کی متعدد گلیاں عرصہ دراز سےٹوٹ پھوٹ کاشکار ہوچکی ہیں
ماربل مارکیٹ کی مین روڈ ایک عرصے سے انتظامیہ کے رحم و کرم پر ہے مگر کوئی پرسان حال نہیں ۔ سڑک کی خستہ حالی کے سبب یہاں سےگزرنامحال ہے۔
علاقہ مکین کہتے ہیں سیوریج کے ناقص نظام کےباعث کئی دن پانی جمع رہتا ہے،سڑک خراب ہونےکےباعث حادثات کاخدشہ رہتاہے،انتظامیہ سےاپیل ہےجلدازجلدسڑک کی تعمیرومرمت کرائی جائے،