ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو کی نااہلی شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے لگی 

لیسکو کی نااہلی شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے لگی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابوبکر ارشاد: فیروزپور روڈ فاضلیہ کالونی میں بجلی کے لٹکتی تاروں کا دیرینہ مسئلہ حل نہ ہو سکا
 اہل علاقہ  کا کہنا ہے کہ بجلی کے ہائی وولٹیج تاروں کا لیول بہت نیچے ہے،آئے روز تاریں ٹوٹنے ،کرنٹ لگنے کے واقعات پیش آتے ہیں، بارشوں میں ان گلیوں سے گزرنا موت کو آواز دینے کے مترادف ہے، بجلی کی لٹکتی تاریں لیسکو کی  نااہلی  اور غفلت کا ثبوت ہے ۔یسکو انتظامیہ ،سیاسی قیادت کو متعدد تحریری شکایات درج کرائیں مگر عملدرآمد نہیں ہوتا، لیسکو اپنی غلطی سدھارنے کی بھی کوشش نہیں کرتا بلکہ  لیسکو کی غفلت کی وجہ سے  کئی  افراد کو کرنٹ لگ چکا ہے