ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مشکوک شخص اسلحہ سمیت پکڑا گیا 

مشکوک شخص اسلحہ سمیت پکڑا گیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان  :شاہ عالم چوک پر ٹریفک وارڈنز نے مشکوک شخص کو اسلحہ سمیت دھر لیا

ترجمان ٹریفک پولیس  کے مطابق پٹرولنگ آفیسر عارف نے ہیلمٹ وائیلشن پر موٹرسائیکل سوار کو روکا، ملزم مشکوک حرکات کرتے ہوئے موٹرسائیکل چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا، ٹریفک انسپکٹر محمد بوٹا اور ساتھی وارڈن اشتیاق نے تعاقب کرکے ملزم کو پکڑ لیا،ملزم سے بغیر لائسنس اسلحہ اور گولیاں برآمد ہوئیں،گرفتار ملزم قانونی کارروائی کیلئے موچی گیٹ پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔سی ٹی او عمارہ اطہر نے ٹریفک انسپکٹر اور ساتھی وارڈنز کو شاباش  دی