شالیمار باغ تجاوزات کے نرغے میں ،شہری اذیت میں 

29 Sep, 2024 | 09:21 PM

ابوبکر ارشاد:شہر میں تجاوزات مافیا کا راج برقرار  ہے ۔ شالیمار باغ کے اطراف میں تجاوزات کی بھرمار ہے ۔ راہگیر پریشان ہیں 
 شالیمار باغ کے  باہر جگہ جگہ کپڑوں اور دیگر اشیاء کے سٹالز موجود ہیں ۔ شہریوں کے لیے گزرنا محال ہوچکا ہے ۔ ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہے ۔ راہگیروں کا کہنا ہے کہ تجاوزات مافیاکی پشت پناہی ضلعی انتظامیہ کےافسران کررہےہیں۔

مزیدخبریں