کوئٹہ، سوراب اور قلات میں زلزلے کے جھٹکے

29 Sep, 2024 | 06:53 PM

سٹی 42: کوئٹہ، سوراب اور قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ، سوراب اور قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4.5 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز قلات سے 13 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔

مزیدخبریں