ویب ڈیسک : ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی ایس کے فرنٹیئر کانسٹیبلری میں تعینات اہلکار بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق گاؤں ایف سی اہلکار نعمان خان کو ڈی آئی خان کے علاقے عبدالخیل میں قتل کیا گیا۔ نعمان خان بلوچستان میں تعینات تھا اور چھٹیوں پر گھر آیا ہوا تھا، نعمان خان ڈی ایس پی سید مرجان کا بیٹا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے اور قتل کی وجوہات کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔