فروٹ منڈی میں رکشہ ڈرائیور حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق

29 Sep, 2024 | 05:00 PM

اسرار خان  : فروٹ منڈی میں رکشہ ڈرائیور  کو  فروٹ لوڈ کرتے ہوئے  دل کا دورہ پڑا تھا 
ایدھی ترجمان   کے مطابق  کہ 55سالہ ریاض کو فروٹ لوڈ کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑا، موقع پر دم توڑ گیا، متوفی چونیاں ضلع قصور کا رہائشی تھا، پولیس کارروائی کے بعد میت مردہ خانے منتقل کردی گئی 

مزیدخبریں