ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تعلیمی اداروں میں فیسوں میں اضافےکے خلاف سٹوڈنٹس باہر نکل آئے 

تعلیمی اداروں میں فیسوں میں اضافےکے خلاف سٹوڈنٹس باہر نکل آئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فریحہ بتول :مسلم سٹوڈنٹس لیگ کے زیر اہتمام گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ جس مٰں پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں سے طلباء نے  احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی 
یونیورسٹیز میں حالیہ فیسوں میں اضافے کیخلاف طلبا باہر نکل آئے۔ احتجاجی مظاہرے میں شریک طلباء نے ہاتھوں میں کتبے اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔مسلم سٹوڈنٹس لیگ  نے تعلیمی اداروں میں اضافے کو فوری واپس لینے کا مطالبہ  کیا  ہے ۔