خطرناک ون ویلنگ، 3 نوجوان گرفتار

29 Sep, 2024 | 03:53 PM

 وقاص احمد:ڈیفنس اےپولیس نے  کارروائی کرتے ہوئے سڑکوں پرخطرناک ون ویلنگ کرنےوالے3 ون ویلر گرفتار کرلیے 
ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان میں دانیال، حماد اور قیصر شامل ہیں ۔ ڈیفنس اے پولیس نے ملزمان کو ون ویلنگ کرتےدھرلیا،مقدمات درج کرلیے 

مزیدخبریں