کوئٹہ؛ گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ، 20 سے زائد مزدور اغوا

29 Sep, 2024 | 12:22 PM

عیسیٰ ترین : کوئٹہ کے علاقے موسیٰ خیل میں گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ کی گئی، مسلح افراد 20 سے زائد مزدوروں کو اغوا کرکے لے گئے۔ 

 پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے موسیٰ خیل میں گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں فائرنگ کرنے والے مسلح افراد 20 سے زائد مزدوروں کو اغوا کرکے لے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے قومی شاہراہ پر گیس کمپنی کےکیمپ پرفائرنگ بھی کی، ساتھ ہی 8 بلڈوزرز کو بھی آگ لگادی ۔ 

مزیدخبریں