سموگ و ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں جاری

29 Sep, 2024 | 10:27 AM

بسام سلطان: سموگ و ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری،سیکرٹری آر ٹی اے کی سربراہی میں فیلڈ ٹیموں نے کارروائیاں کیں۔

تفصیلات کے مطابق دورانِ کارروائی، دھواں چھوڑنے 22 گاڑیاں بند،23 کے چالان کئےگئے،خلاف ورزی کرنیوالے ڈرائیور ز کو 2 لاکھ 60 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔

ڈی سی سید موسیٰ رضا کا کہنا تھا کہ شہری سموگ کا باعث بننے والی گاڑیوں کی نشاندہی کریں۔

مزیدخبریں