(ویب ڈیسک) مندر سے کیلا چرانے کا الزام ،انتہاپسند ہندوؤں نے مسلمان نوجوان کو تشدد کرکے مار ڈالا۔
ایک اور واقعے میں علی گڑھ میں ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے مسلمان نوجوان کو ٹوپی پہننے پر ہراساں کیا گیا۔
بھارتی پروفیسر اشوک سوائن نے ٹوپی پہننے پر مسلمان نوجوان کو ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے ہراساں کرنے کے واقعے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر شیئرکردی۔
پروفیسر اشوک سوائن نے اپنی پوسٹ پر بتایا مسلمان نوجوان کی بہن نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئےآگے بڑھ کر انتہاپسندوں سے اپنے بھائی کو بچایا۔
A Muslim man was attacked in Aligarh, India by a Hindu supremacist group only because he was wearing a skull cap. His sister bravely stood in between so he luckily survived. Imagine being a Muslim in Modi’s India! pic.twitter.com/U9uMjHjmGL
— Ashok Swain (@ashoswai) September 28, 2023