پیپلز پاٹی نے پی ٹی آئی کی مزید دو وکٹیں اُڑا دیں

29 Sep, 2023 | 12:59 AM

سٹی42: سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی کے مستنصر جبار منج اور شیخوپورہ سے چودھری رضوان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔

آصف علی زرداری نے دونوں رہنماؤں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ہے۔ جمعرات کے روز ہونے والی اس ملاقات میں قائم مقام صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب رانا فاروق سعید، افنان صادق لون،فیصل میر،میاں نعمان یوسف بھی شریک تھے۔

مزیدخبریں