صوبائی وزیر تعلیم مراد راس ڈینگی بخار میں مبتلا

29 Sep, 2022 | 06:17 PM

Imran Fayyaz

(جنید ریاض)لاہور میں ڈینگی وباء پھیلنے لگا، صوبائی وزیر تعلیم مراد راس ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔
لاہور میں ڈینگی وباء پھیلنے لگی، صوبائی وزیر تعلیم مراد راس ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے،بخار کیوجہ سے مراد راس کے پلیٹ لیس کم ہونے لگے۔ڈاکٹروں نے مراد راس کو آرام کی ہدایت کردی۔ مراد راس کا کہنا ہے کہ شہر میں ڈینگی مچھر موجود ہے شہری اور طلباء احتیاط کریں۔

مزیدخبریں