سونے کی قیمت میں حیرت انگیز تبدیلی؛ فی تولہ کہاں پہنچ گئی؟

29 Sep, 2022 | 05:52 PM

M .SAJID .KHAN

(ویب ڈیسک) سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 886 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 86 روپے ہو گئی۔

مزیدخبریں