اوپن مارکیٹ میں ڈالر،یورو، پاؤنڈ،سعودی ریال کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

29 Sep, 2022 | 05:33 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک) انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر  سستا ہوگیا۔

  تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستاہو کر 230 روپے کا ہوگیا،  اوپن مارکیٹ میں یورو 224 روپے ، برطانوی پاونڈ 254 روپے،جبکہ امارتی درہم 63 روپے پر برقرار ہے۔ 
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 20 پیسے کمی سے 61 روپے پر فروخت ہونے لگا۔

مزیدخبریں